کورونا کے مریضوں کی تعداد 17 سو سے تجاوز، 24 زندگیاں چلی گئیں

اسلام آباد: پاکستان میں/ کورونا سے 24افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مریضوں کی/ تعداد 1785تک جا پہنچی، پنجاب میں کورونا سے 9افراد انتقال چکے ہیں۔ جی این این کے// مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس بے قابو ہونے لگا ، ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعدا د1700 سے تجاوز کر چکی ہے// ،پنجاب میں سب سے زیادہ کورونا کيسز رپورٹ ہوئے ہیں جہاں تعداد638 تک جا پہنچى ہے جبکہ سندھ میں کورونا کيسز// کى تعداد 566 ، خیبرپختونخواہ میں 221، بلوچستان میں155 افراد// کورونا وائرس کا شکار ہیں جبکہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 51، آزاد کشمیر میں 6 اور گلگت بلتستان میں148رپورٹ ہوئے ہیںee

Comments