عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا کے متعدد ممالک متاثر ہوئے ہیں اور یہ وائر/س تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے جس کی وجہ/ سے معاشی سرگرمیاں بھی ماند پڑ گئی ہیں ۔ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے بین الاقوامی معیشت تنزلی کا شکار ہے البتہ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ وبا پھیلنے کے بعد چند ایسی تبدیلیاں/ بھی نمایاں ہوئیں جو دنیا اور انسانوں کے/ لئے بے حد خوش گوار ہیں۔!
وہ چند مثبت تبدیلیاں کون سی ہیں، جانئے۔!
ہاتھ دھونے کی پابندی!
کورونا وائرس پھیلنےکے بعد پہلی تبدیلی یہ دیکھنے میں آئی کہ اس وبا کے باعث آج دنیا بھر کے طبی ماہرین نے لوگوں/ کو ہر پندرہ بیس منٹ بعد ہاتھ دھونے ک/ی تلقین کی ہے جس کی وجہ سے شہری باقاعدگی کے ساتھ ہاتھ دھو /رہے ہیں جو ہماری اچھی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم
کورونا وائرس کے سبب کئی صنعتوں کے بند ہونے اور شہر لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے/ جس کی وجہ سے عالمی سطح پر پیٹرولیم ccc مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئ۔
فضائی آلودگی میں بہترین کمی
Comments
Post a Comment